وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور رپیڈ بس ٹرانزٹ کا اچانک دورہ-

584

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور رپیڈ بس ٹرانزٹ کا اچانک دورہ-

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور رپیڈ بس ٹرانزٹ کا اچانک دورہ-

وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

وزیراعلیٰ نے بی آرٹی کے مختلف سپاٹس کا تعمیراتی کام کا جائزہ لیا- مختلف سپاٹس پر وزیراعلیٰ کام کرنے والے محنت کشوں اور متعلقہ حکام سے ملے اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے بی آر ٹی پر کام تیز تر کرنے کی ہدایت کی- بی آر ٹی میں تعمیراتی کام کی کوالٹی یقینی بنانے کی ہدایت- بی آر ٹی کو مقررہ ٹائم لائن کے ذریعے مکمل کرنے کیلئے تیز تر کام کی ہدایت- وزیراعلیٰ

بی آرٹی کے تعمیراتی کام کا خود جائزہ لے رہا ہوں اور ہفتے میں دو دن اس حوالے سے اجلاس بلاتا ہوں- مجھے عوامی مسائل کا ادراک ہے- بی آر ٹی میں تاخیر پر ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیا جائے گا- وزیراعلیٰ محمود خان