وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا قبائلی اضلاع کے عوام کے نام خصوصی پیغام۔\n\n\”قبائلی اضلاع کے مشران اور میرے بھائیوں السلام علیکم! ہماری خواہش ہے کہ اس میں علاقے کہ تمام مشران، منتخب نمائندگان، نوجوانان، تاجربرادری اور علاقہ عمائدین مشاورت میں شرکت کریں۔ آج ہماری ٹیم قبائلی اضلاع کے 25 مختلف تحصیلوں میں پہنچ رہی ہے تا کہ دس سالہ ترقیاتی پروگرام آپ کی ضرورت اور خواہشات کے مطابق تیار ہوسکے۔ آپ علاقے کے مسائل اور ضروریات سے بخوبی اگاہ ہیں اور علاقے کے مسائل کے بارے میں ہم سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ یہ پاکستان تحریک انصاف کا منشور اور وزیراعظم جناب عمران خان صاحب کا وژن ہے۔ ہم اسی کے مطابق آپکو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ آج سے ہماری ٹیم نے تحصیل خارضلع باجوڑ میں کام شروع کردیا ہے اوراس کے بعد تحصیل ناوگئی، اس کے بعد قبائلی اضلاع کی تمام تحصیلوں میں پہنچیں گے۔ آپ سب اس مشاورت میں شرکت کریں تا کہ علاقے کی خوشحالی کو ممکن بنایا جاسکے بہت بہت شکریہ والسلام!\”. — محمود خان\n(18.03.19)

552

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا قبائلی اضلاع کے عوام کے نام خصوصی پیغام۔

“قبائلی اضلاع کے مشران اور میرے بھائیوں السلام علیکم! ہماری خواہش ہے کہ اس میں علاقے کہ تمام مشران، منتخب نمائندگان، نوجوانان، تاجربرادری اور علاقہ عمائدین مشاورت میں شرکت کریں۔ آج ہماری ٹیم قبائلی اضلاع کے 25 مختلف تحصیلوں میں پہنچ رہی ہے تا کہ دس سالہ ترقیاتی پروگرام آپ کی ضرورت اور خواہشات کے مطابق تیار ہوسکے۔ آپ علاقے کے مسائل اور ضروریات سے بخوبی اگاہ ہیں اور علاقے کے مسائل کے بارے میں ہم سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ یہ پاکستان تحریک انصاف کا منشور اور وزیراعظم جناب عمران خان صاحب کا وژن ہے۔ ہم اسی کے مطابق آپکو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ آج سے ہماری ٹیم نے تحصیل خارضلع باجوڑ میں کام شروع کردیا ہے اوراس کے بعد تحصیل ناوگئی، اس کے بعد قبائلی اضلاع کی تمام تحصیلوں میں پہنچیں گے۔ آپ سب اس مشاورت میں شرکت کریں تا کہ علاقے کی خوشحالی کو ممکن بنایا جاسکے بہت بہت شکریہ والسلام!”. — محمود خان
(18.03.19)