وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نئی روایت قائم کر دی ۔‬

467

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نئی روایت قائم کر دی ۔‬

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نئی روایت قائم کر دی ۔‬
‫اپنی رہائش گاہ میں وزیراعلیٰ آفس اور وزیر اعلی ہاؤس کے گریڈ ایک سے 21 تک کے افسروں اور عملے کے اعزاز میں
فرشی تقریب۔‬
‫وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عملے اور افسروں کے پاس جا کر فردا فردا ان سے خود ہاتھ ملایا۔‬
‫وزیراعلیٰ نے ملازمین سے احوال دریافت کیا۔ ‬
‫وزیر اعلی عملے اور افسروں کے ساتھ لان میں زمین پر بیٹھے۔‬
‫وزیر اعلیٰ نے زمین پر بیٹھ کر ہی عملے اور افسروں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا۔‬
‫وزیر اعلیٰ کی سادگی اور عوامی انداز دیکھ کر عملے اور افسروں کو خوشگوار حیرت ۔‬
‫تقریب میں خواتین افسر اور اہلکاربھی شریک تھیں۔‬