وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے….
[ وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ]
1: پنجاب کابینہ کی 22 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ،
2: 6 بلٹ پروف گاڑیاں پولیس کو دینے کا فیصلہ،
3: نئی صنعتی پالیسی کی منظوری،
4: گریڈ 1 سے 16 تک نئی سرکاری ملازمتوں سے پابندی اٹھانے کی منظوری،