وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کے دورے کے موقع پر منشیات کے عادی افراد کی…

1427

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کے دورے کے موقع پر منشیات کے عادی افراد کی…

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کے دورے کے موقع پر منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لئے قائم کئے گئے سو بیڈز پر مشتمل اسپتال کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے بعد وزیراعلی نے اسپتال میں موجود افراد کی عیادت بھی کی۔(25.03.19)

اس موقع پر وزیراعلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
“صوبائی وزراء کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور اگر ضروری ہوا تو صوبائی کابینہ میں ردوبدل بھی کیا جاسکتا ہے۔ پورے پنجاب کی ترقی ہمارا ایجنڈا ہے۔ پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر فنڈ خرچ کئے جائیں گے۔ گندم خریداری مہم کے لئے جامع حکمت عملی تیار ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کو علاج کے لئے ہر طرح کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔”

#CMPunjab #PTI