وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑہ نے ایم این اے ارباب شیر علی کے ہمراہ حیات آباد فیزتھری چوک میں نئے گیس پائپ لائن کا افتتاح کردیا …

569

وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑہ نے ایم این اے ارباب شیر علی کے ہمراہ حیات آباد فیزتھری چوک میں نئے گیس پائپ لائن کا افتتاح کردیا …

وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑہ نے ایم این اے ارباب شیر علی کے ہمراہ حیات آباد فیزتھری چوک میں نئے گیس پائپ لائن کا افتتاح کردیا
#KPKUpdates

بی آر ٹی کی تعمیر نے گیس پائپ لائب بچانے کا نایاب موقع فراہم کیا، ناصر باغ روڈ اور پولیس کالونی والوں سے کئے گئے وعدے آج وفا ہوگئے . عوام کی خدمت کا عزم لیکرمیدان میں اترے ہیں . نئے پائپ لائن سے پشاور میں گیس کے کم پریشر کامسلہ حل ہوگیا. انڈسٹرئیل سٹیٹ کو علیحدہ سے گیس پائپ لائن مہیا کی گئی ہے . اس پائپ لائن سے روزگار کے دس ہزار مواقع میسر آئینگے , وزیرخزانہ