وزیرِ اعظم عمران خان سے بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات

611

وزیرِ اعظم عمران خان سے بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات

[ ‏وزیرِ اعظم عمران خان سے بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات ]

بزنس کمیونٹی نے ڈیمز فنڈکے لئے نو کروڑ روپےسے زائدکا چیک وزیراعظم عمران خان کو پیش کیا۔

ملک مشکل معاشی حالات سے دوچار ہے۔ ماضی کی حکومتوں ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا اور اداروں کو تباہ کردیا گیا۔ بڑے قومی ادارے خساروں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ ‏صورتحال یہ ہے کہ آج ریڑھی ، چھابڑی والوں اور فوت پانیوالوں کے بنک اکاؤنٹس سے کروڑوں اربوں روپے نکل رہے ہیں۔ماضی کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ آج قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔مشکل وقت ضرورہے لیکن ہم انشا اللہ جلد موجودہ بحران سے نکل جائیں گے۔۔وزیر اعظم عمران خان کی بزنس کمیونٹی سے گفتگو (19.10.18)