وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کشمیریوں کی جدوجہد پر پاکستان کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا….

1375

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کشمیریوں کی جدوجہد پر پاکستان کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا….

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کشمیریوں کی جدوجہد پر پاکستان کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پاکستان کے لوگ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہ کہ وزیراعظم عمران خان نواز شریف ہیں نہ کابینہ میں آپ جیسے جعلی ارسطو ہیں، ہم مودی سے خفیہ مذاکرات کریں گے نہ اسرائیل سے آپکو ملک کی اتنی فکر ہوتی تو آج ملک کے یہ حالات نہ ہوتے۔