وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشترکہ صدارت میں پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس

703

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشترکہ صدارت میں پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس

[وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشترکہ صدارت میں پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس]

وزیر اعظم کو صحت ، تعلیم ، قانونی اصلاحات اور پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے وزراء اور ای جی پنجاب کی تفصیلی بریفنگ،وزیر اعظم نے تمام وزراء کو اپنے حلقوں میں سرکاری ہسپتالوں میں صفائی اور سہولیات کے میعار کو بہتر کرنے کے لیے دورے کرنے کی ہدایت کی،پی ٹی آئی حکومت کا نظریہ عوام کی خدمت ہے جس کی وجہ سے ہی ہمیں منتخب کیا گیا۔ عوامی فلاح و بہبود کو اپنا مشن بنا لیں۔ وزیر اعظم کی وزراء کو تاکید۔