وزیر اعظم عمران خان نے نور خان ائیربیس پر سعودی ولی عہد اور اُنکے ہمراہ آئے وفد کا استقبال کیا….

572

وزیر اعظم عمران خان نے نور خان ائیربیس پر سعودی ولی عہد اور اُنکے ہمراہ آئے وفد کا استقبال کیا….

وزیر اعظم عمران خان نے نور خان ائیربیس پر سعودی ولی عہد اور اُنکے ہمراہ آئے وفد کا استقبال کیا، وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اراکین بھی موجود، آج کا دن پاکستان سعودی بھائی چارے اور محبت کا عملی نمونہ پیش کررہا ہے