وزیر اعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے آغاز میں کالج میں پودا بھی لگایا اور صفائی کا بھی آغاز کر دیا۔
صرف بڑے شہروں کو صاف رکھنا مقصد نہیں بلکہ ہمیں کچی آبادیوں کو بھی صاف رکھنا ہو گا۔وزیر اعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے آغاز میں کالج میں پودا بھی لگایا اور صفائی کا بھی آغاز کر دیا۔