*وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے سعودی وزیر خزانہ احمد الجدان, سعودی وزیر تجارت وسرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد القصبی, وزیر توانائی و معدنی وسائل انجینئر خالد الفالح سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے چئیرمین احمد الخطیب اور ڈائریکٹر پبلک انوسٹمنٹ فنڈ. یاسر الرمیان کی ملاقات*. وزیرِ اعظم عمران خان نےملک میں انرجی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کیا۔ ملک میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور بزنس کمیونٹی کی سہولت کے لئے “ون ونڈو” آپریشن کو فروغ دیا جا رہا ہے تاکہ کاروباری طبقے کو کسی قسم کی دقت نہ ہو۔ کاروباری طبقے کی سہولتوں کی فراہمی کے لئے خصوصی سیل قائم کیا جا چکا ہے۔ سعودی وزراء نے پاکستانی معیشت میں دلچسپی کا اظہار کیا اور مشترکہ سرمایہ کاری کے حوالے سے پراجیکٹس پر گفتگو کی سعودی وفد کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران طے پانے والے معاملات پر پیش رفت کا جائزہ سعودی وزیر توانائی عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے. جس دوران طے شدہ پراجیکٹس کو حتمی شکل دی جائے گی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین ،مشیرتجارت عبد رزاق داؤد وزیر مملکت ھارون شریف اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ھشام بن صدیق بھی ملاقات میں موجود تھے۔*

645

*وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے سعودی وزیر خزانہ احمد الجدان, سعودی وزیر تجارت وسرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد القصبی, وزیر توانائی و معدنی وسائل انجینئر خالد الفالح سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے چئیرمین احمد الخطیب اور ڈائریکٹر پبلک انوسٹمنٹ فنڈ. یاسر الرمیان کی ملاقات*.

وزیرِ اعظم عمران خان نےملک میں انرجی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کیا۔

ملک میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور بزنس کمیونٹی کی سہولت کے لئے “ون ونڈو” آپریشن کو فروغ دیا جا رہا ہے تاکہ کاروباری طبقے کو کسی قسم کی دقت نہ ہو۔ کاروباری طبقے کی سہولتوں کی فراہمی کے لئے خصوصی سیل قائم کیا جا چکا ہے۔

سعودی وزراء نے پاکستانی معیشت میں دلچسپی کا اظہار کیا اور مشترکہ سرمایہ کاری کے حوالے سے پراجیکٹس پر گفتگو کی

سعودی وفد کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران طے پانے والے معاملات پر پیش رفت کا جائزہ

سعودی وزیر توانائی عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے. جس دوران طے شدہ پراجیکٹس کو حتمی شکل دی جائے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین ،مشیرتجارت عبد رزاق داؤد وزیر مملکت ھارون شریف اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ھشام بن صدیق بھی ملاقات میں موجود تھے۔*