وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی کا لوکل گوارننس سکول کا دورہ,

743

وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی کا لوکل گوارننس سکول کا دورہ,

وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی کا لوکل گوارننس سکول کا دورہ, جہاں لوکل کونسل بورڈ اور لوکل گوارننس سکول کے اجلاس کی صدارت کی, سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر افسران نے متعلقہ محکموں کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی.

وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے سمارٹ سٹی ونگ کا افتتاح بھی کیا جہاں محکمہ بلدیاتی کے ریکارڈز کو ڈیجٹلائز کیا جائیگا.