وزیر خارجہ شاہ شاہ محمود قریشی پہلے ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان کے شہر کابل میں

677

وزیر خارجہ شاہ شاہ محمود قریشی پہلے ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان کے شہر کابل میں

وزیر خارجہ شاہ شاہ محمود قریشی پہلے ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان کے شہر کابل میں موجود صدارتی محل پہنچ گئے ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغانی ہم منصب صلاح الدین ربانی سے اہم ملاقاتیں کریں گے