وزیر صحت و آئی ٹی شہرام خان ترکئی نے خیبر پختونخواہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی آخری آجلاس کی صدارت کی

626

وزیر صحت و آئی ٹی شہرام خان ترکئی نے خیبر پختونخواہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی آخری آجلاس کی صدارت کی

وزیر صحت و آئی ٹی شہرام خان ترکئی نے خیبر پختونخواہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی آخری آجلاس کی صدارت کی, جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پانچ سالہ تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی, ایم ڈی ڈاکٹر شہباز خان, سیکرٹری داؤد خان اور انکی ٹیم کو بہترین کارکردگی پے وزیر آئی ٹی خیبر پختونخواہ خراج تحسین پیش کی گئی
#KPKUpdates #KPITB