[ وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کی وزیر مواصلات مراد سعید اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے ہمراہ عوام کیلئے خصوصی پیغام ] دو روز سے قوم اضطراب میں تھی، کچھ لوگوں نے قانون ہاتھ میں لیا، نادرا ایف ائی اے اور دیگر اداروں سے رابطے میں ہیں، وزارت مواصلات نے اقدامات کئے فوٹیج متعلقہ اداروں کو بھیج دی گئی ہیں، قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا، قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کارروائی کریں گے، قوم کے سامنے جلد حقائق رکھیں گے، حکومت اپنے فرض سے بخوبی آگاہ ہے، موٹر وے پرہونے والے واقعات کی تفتیش جاری ہے، عوام اس نمبر پر فوٹیج بھیج سکتے ہیں- وزیر مملکت برائے داخلہ نمبر درج ذیل ہے۔03315480011 پر واٹس ایپ کریں۔ #PTI

616

[ وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کی وزیر مواصلات مراد سعید اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے ہمراہ عوام کیلئے خصوصی پیغام ]

دو روز سے قوم اضطراب میں تھی، کچھ لوگوں نے قانون ہاتھ میں لیا، نادرا ایف ائی اے اور دیگر اداروں سے رابطے میں ہیں، وزارت مواصلات نے اقدامات کئے فوٹیج متعلقہ اداروں کو بھیج دی گئی ہیں، قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا، قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کارروائی کریں گے، قوم کے سامنے جلد حقائق رکھیں گے، حکومت اپنے فرض سے بخوبی آگاہ ہے، موٹر وے پرہونے والے واقعات کی تفتیش جاری ہے، عوام اس نمبر پر فوٹیج بھیج سکتے ہیں- وزیر مملکت برائے داخلہ

نمبر درج ذیل ہے۔03315480011 پر واٹس ایپ کریں۔
#PTI