وعدوں سے تکمیل تک کا سفر یہ ہے تبدیلی۔Insaf Tv

646

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر یہ ہے تبدیلی۔

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر یہ ہے تبدیلی۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی شعبے میں انقلابی اقدامات۔ خیبرپختونخوا میں معیار تعلیم پر اعتماد کرتے ہوئے کوہاٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش نے اپنی بیٹی کو پرائیویٹ سکول سے نکال کر سرکاری سکول میں داخل کیا تھا۔ اس موقع پر ضیاء اللہ بنگش کے کیا تاثرات تھے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔
#KPEducation #KPRising