وفاقی وزیر امورِ کشمیر علی امین گنڈا پور کی طرف سے قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی…
وفاقی وزیر امورِ کشمیر علی امین گنڈا پور کی طرف سے قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی ریاستی دہشتگردی اور نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف قرارداد پیش ،جس کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ،