وفاقی وزیر ریلوے کی جانب سے ریلوے میں یکم فروری سے کلین گرین،خوش اخلاق..

564

وفاقی وزیر ریلوے کی جانب سے ریلوے میں یکم فروری سے کلین گرین،خوش اخلاق..

وفاقی وزیر ریلوے کی جانب سے ریلوے میں یکم فروری سے کلین گرین،خوش اخلاق،وقت کی پابندی اور ٹکٹوں کی خریداری کی مُہم شروع کرنے کا فیصلہ،یکم فروری سے 28 فروری تک اس مہم کی نگرانی خود شیخ رشید کریں گے