ووٹ نہیں ووٹر کو عزت دو

1583

ووٹ نہیں ووٹر کو عزت دو

“ووٹ نہیں ووٹر کو عزت دو”
30 دہائیوں سے عوام بے حال ہوگئی تب ووٹ کی عزت کا خیال نہیں لیکن اب جب اپنی کمائی کے راستے بند ہوتے نظر آرہے ہیں تب ووٹ کی عزت کا خیال آگیا حقیقت میں ووٹ کی عزت کی باتیں کرنے والے لوٹ مار کی اجازت چاہتے ہیں کہ وہ پاکستانی عوام کو لوٹتے رہیں اور انھیں پوچھنے والا کوئی نہ ہو