وہ سچ جو پاکستانی عوام سے ہمیشہ چھپایا گیا۔
وہ سچ جو پاکستانی عوام سے ہمیشہ چھپایا گیا۔ حکمراں اشرافیہ پریشان، بنیادی سہولتوں سے محروم عوام کا کس شاہانہ رہن سہن کے ساتھ مذاق اڑاتی رہی دیکھیۓ اس پیکیج میں۔ آئیۓ آپ کو لیۓ چلتے ہیں وزیر اعظم ہاوس، اسلامی جمہوریہ پاکستان ، ایک ترقی پزیر ملک کے حکمرانوں کے لیۓ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے فراہم کیۓ جانے والے طلسم کدے میں۔ یہ ہے عوام کی وہ امانت جس کے استعمال کو وزیر اعظم عمران خان نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں میں خیانت قراردیا ہے اور اس میں رہنے سے انکار کیا۔ ملک کا پہلا وزیر اعظم جو عوام کے سامنے حکمرانوں کا طرز رہائش بے نقاب کر کے ان آسائشوں کو ٹھکرا رہا ہے جس کو حکمراں اشرافیہ اپنے لیۓ قانوناً جائز کر چکی ہے۔ آئیے دیکھیں ، جو آج سے پہلے پاکستان کے عوام سے چھپایا گیا!!!
#PMAusterityDrive