ویڈیوز بناکر بلیک میلنگ کرنیوالا گرفتار شخص راشد خان ترین ن لیگ گوجرانوالہ کا اہم عہدیدار نکلا

1414

ویڈیوز بناکر بلیک میلنگ کرنیوالا گرفتار شخص راشد خان ترین ن لیگ گوجرانوالہ کا اہم عہدیدار نکلا

گوجرانوالہ میں لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بناکر ان کی ویڈیوز بناکر بلیک میلنگ کرنیوالا گرفتار شخص راشد خان ترین ن لیگ گوجرانوالہ کا اہم عہدیدار نکلا ۔ گوجرانوالہ میں شہبازشریف کے حق میں لگے جگہ جگہ بینرز پر ملزم کی تصاویر