پاکستانیو کچھ یاد آیا؟ مک مکا، نورا کشتی، اوپر سے لڑائی اندر سے بھائی بھائی….

635

پاکستانیو کچھ یاد آیا؟ مک مکا، نورا کشتی، اوپر سے لڑائی اندر سے بھائی بھائی….

پاکستانیو کچھ یاد آیا؟ مک مکا، نورا کشتی، اوپر سے لڑائی اندر سے بھائی بھائی۔ کئی سالوں سے کپتان اپنی قوم کو یہ سمجھا رہے تھے کہ یہ سٹیٹس کو کی جماعتیں باہر سے ایک دوسرے کے جتنا خلاف نظر آئیں اپنی کرپشن بچانے کے لیئے ہمیشہ ایک ہو جاتی ہیں۔ کبھی جمہوریت بچانے کے نام پر اور کبھی پارلیمنٹ کی بالادستی کے نام پر جبکہ حقیقت میں انکا مقصد اپنی لوٹ مار پکڑے جانے سے بچانا ہے۔ یہ وہی شہباز شریف ہے جو زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے اور پیٹ پھاڑ کر لوٹا پیسہ نکالنے کا دعوے دار تھا آج جب حقیقت میں زرداری کی لوٹ مار کا حساب ہونے جا رہا ہے تو یہ اسی زرداری کو گلے لگائے کھڑا ہے کیوں کہ اسکو پتہ ہے کہ ساتھ میں اسکا حساب بھی ہونا ہے۔ قوم اب مزید انکے فریب میں نہیں آئے گی کیوں کہ انکا جمہوریت کے پردے میں چھپا انکا بھیانک چہرہ اب بے نقاب ہو چکا ہے۔ زرداری ہاوس اور بنی گالہ کو ہم نوالہ اور ہم پیالہ کہنے والا شہباز شریف خود زرداری کے ساتھ بہت جلد قومی خزانے کی لوٹ مار میں شریک اپنے تیسرے ساتھی نواز شریف کے ساتھ جیل میں ہم نوالہ اور ہم پیالہ ہوں گے۔
#PMLNPPPExposed