[پاکستان تحریک انصاف کی حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کا اعتماد کا اظہار]\nملائشیا کی کمپنی جیموراکارپوریشن پاکستان میں 5کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی ،یہ سرمایہ کاری قمیتی پتھروں کی انڈسٹری میں کی جائے گی.\nجیمورا کارپوریشن کے ایگزیکٹیو چئیرمین داتو احمد ہشام کی پی ٹی وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں تربیتی سنٹر کھولنے کے ساتھ ساتھ قیمتی پتھروں کے شعبے جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا. \n‎#PTi

612

[پاکستان تحریک انصاف کی حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کا اعتماد کا اظہار]
ملائشیا کی کمپنی جیموراکارپوریشن پاکستان میں 5کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی ،یہ سرمایہ کاری قمیتی پتھروں کی انڈسٹری میں کی جائے گی.
جیمورا کارپوریشن کے ایگزیکٹیو چئیرمین داتو احمد ہشام کی پی ٹی وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں تربیتی سنٹر کھولنے کے ساتھ ساتھ قیمتی پتھروں کے شعبے جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا.
‎#PTi