پاکستان ریلوے پر عوام کا اعتماد بڑھنے لگا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور ریلوے انتظامیہ کی بڑی کامیابی۔ پاکستان ریلوے کی ٹکٹوں کے فروخت میں نیا ریکارڈ، ایک دن میں ساڑھے چھ کروڑ سے زائد مالیت کے ٹکٹوں کی فروخت، یکم دسمبر کو فروخت ہونے والے ٹکٹوں کی تعداد 51 ہزار 610 رہی۔ #PTI

496

پاکستان ریلوے پر عوام کا اعتماد بڑھنے لگا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور ریلوے انتظامیہ کی بڑی کامیابی۔
پاکستان ریلوے کی ٹکٹوں کے فروخت میں نیا ریکارڈ، ایک دن میں ساڑھے چھ کروڑ سے زائد مالیت کے ٹکٹوں کی فروخت، یکم دسمبر کو فروخت ہونے والے ٹکٹوں کی تعداد 51 ہزار 610 رہی۔

#PTI