پاکستان نے کرتارپور باڈر کھولنے کے اقدام کو سراہا…

516

پاکستان نے کرتارپور باڈر کھولنے کے اقدام کو سراہا…

پاکستان نے کرتارپور باڈر کھولنے کے اقدام کو سراہا ،اس موقع پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کرتارپور باڈر کھولنے کا بھارتی اقدام دونوں طرف کی امن پسند لابی کی فتح ہے اور اس اقدام سے دونوں اطراف کی متوازن آوازوں کی حوصلہ افزائی کرنے میں مدد ملے گی ،مزید کیا کہا جانیے اس رپورٹ میں