پاکستان کو ہر حال میں ڈیمز چاہیے، اس وقت پانی ضائع ہو رہا ہے…

677

پاکستان کو ہر حال میں ڈیمز چاہیے، اس وقت پانی ضائع ہو رہا ہے…

پاکستان کو ہر حال میں ڈیمز چاہیے، اس وقت پانی ضائع ہو رہا ہے، ہم اس وقت 10 فیصد پانی جمع کر سکتے ہیں باقی سارا پانی ضائع ہو رہا ہے، پاکستان دنیا کی ٹاپ 15 ممالک میں ہے جہاں پانی کی صورتحال نہایت نازک موڑ پر ہے، سینیٹر فیصل جاوید خان