پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار موجودہ حکومت نے بڑے ٹیکس چوروں کے خلاف منظم کریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد کی فہرست تیار کر لی گئی جو اربوں روپے خرچ کرتے ہیں مگر ٹیکس نہیں دیتے، مزید تفصیلات جانئے سینئر صحافی کامران خان کی اس رپورٹ میں۔ #NayaPakistan #PTI

564

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار موجودہ حکومت نے بڑے ٹیکس چوروں کے خلاف منظم کریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد کی فہرست تیار کر لی گئی جو اربوں روپے خرچ کرتے ہیں مگر ٹیکس نہیں دیتے، مزید تفصیلات جانئے سینئر صحافی کامران خان کی اس رپورٹ میں۔

#NayaPakistan #PTI