پاکستان کی غیور عوام بھارتی مظالم کے خلاف ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑی رہی….

536

پاکستان کی غیور عوام بھارتی مظالم کے خلاف ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑی رہی….

پاکستان کی غیور عوام بھارتی مظالم کے خلاف ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑی رہی، یہی وجہ ہے کہ مقبوضہ وادی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جاتے ہیں اور ہر روز وہاں سبز ہلالی پرچم لہرائے جاتے ہیں۔مقبوضہ کشمیرمیں دہائیوں سے جاری حق خودارادیت کی تحریک کچلنے کی تمام بھارتی کوششیں ناکام رہیں، ہزاروں کشمیری شہید ہوچکے ہیں، دہائیوں سے یہی داستان ہے مقبوضہ وادی کی جہاں ہردن کا آغاز ایک نئی امید اور اختتام کسی نہ کسی گھر میں بچھی صف ماتم پر ہوتا ہے۔