پاکستان کے معروف دانشور اور تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی اندرونی اور بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں ہے۔ میں انکو صرف کرپٹ اور خائن سمجھتا تھا مگر یہ تو ملک دشمن اور غدار بھی نکلے۔ حسن نثار نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ نواز شریف کے شر سے پاکستان کو بچائیں ، یہ اقتدار کیلئے کسی حد تک گر سکتے ہیں۔

680