پاکستان کے وزیر بھی اب انٹرنیشنل میڈیا کی ضرورت بن گئے ہیں…

562

پاکستان کے وزیر بھی اب انٹرنیشنل میڈیا کی ضرورت بن گئے ہیں…

پاکستان کے وزیر بھی اب انٹرنیشنل میڈیا کی ضرورت بن گئے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا چند روز پہلے الجزیرہ ٹی وی پر زبردست انٹرویو۔ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں ہو سکتی۔ شہریار آفریدی