پشاور گلبرگ میں تحریک انصاف کی شمولیتی جلسے کی جھلکیاں
پشاور گلبرگ میں تحریک انصاف کی شمولیتی جلسے کی جھلکیاں , نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درجنوں کارکنان خاندان سمیت تحریک انصاف میں شامل ،وزیراعلی کےمشیر برائے قانون ایم پی اے عارف یوسف, تحریک انصاف کے رہنماء ارباب نجیب اللّہ اور دیگر رہنماء نے شمولتی جلسے سے خطاب کیا اور تبدیلی کارواں میں شامل ہونے والوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنائیں۔