پنجاب حکومت نے خود سپریم کورٹ میں اعتراف کیا کہ چار بلئین روپے خرچ کر کے بھی صاف پانی کی ایک بوند مہیا نہیں کی جا سکی

1854

پنجاب حکومت نے خود سپریم کورٹ میں اعتراف کیا کہ چار بلئین روپے خرچ کر کے بھی صاف پانی کی ایک بوند مہیا نہیں کی جا سکی

پنجاب حکومت نے خود سپریم کورٹ میں اعتراف کیا کہ چار بلئین روپے خرچ کر کے بھی صاف پانی کی ایک بوند مہیا نہیں کی جا سکی. رؤف کلاسرہ
ووٹ کی عزّت کا نعرہ لگا کر شریف خاندان جس طریقے سے حکومت کر رہی ہے اب وہی ان کے گلے پڑ رہا ہے. عامر متین.