پنجاب حکومت کا سزاؤں کے قانون میں اصلاحات لانے کا فیصلہ

645

پنجاب حکومت کا سزاؤں کے قانون میں اصلاحات لانے کا فیصلہ

[پنجاب حکومت کا سزاؤں کے قانون میں اصلاحات لانے کا فیصلہ] (26.04.2019)

مسودے قانون منظوری کے لئے کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانونی امور کو ارسال کر دیا گیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سزا کے قانون 2019 کی منظوری دے چکے ہیں