[ پنجاب حکومت کی جانب سے ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے اہم اقدام ]\n\nٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کی جانب سے تاریخی اہمیت کے حامل شہر ننکانہ صاحب میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ریزورٹ کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا، ننکانہ صاحب دنیا بھر کے سکھوں کے لئے مذہبی اعتبار سے ایک اہم شہر ہے، اس کے علاوہ شہر کی تاریخی اہمیت کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے، ریزورٹ کی تعمیر سے ضلعے میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔\n\n#NayaPakistan #Punjab #PTI

635

[ پنجاب حکومت کی جانب سے ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے اہم اقدام ]

ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کی جانب سے تاریخی اہمیت کے حامل شہر ننکانہ صاحب میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ریزورٹ کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا، ننکانہ صاحب دنیا بھر کے سکھوں کے لئے مذہبی اعتبار سے ایک اہم شہر ہے، اس کے علاوہ شہر کی تاریخی اہمیت کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے، ریزورٹ کی تعمیر سے ضلعے میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔

#NayaPakistan #Punjab #PTI