پنجاب حکومت کے شفافیت کے تمام کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

1656

پنجاب حکومت کے شفافیت کے تمام کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

پنجاب حکومت کے شفافیت کے تمام کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، جس بھی میگا پروجیکٹ کی تفصیلات دیکھی جائیں تو اس میں اربوں روپے کے گھپلے اور بے ضابطگیاں سامنے آ رہی ہیں۔ نندی پور ہو، قائداعظم سولر ہو یا پنڈی میٹرو ہر منصوبے میں نہ صرف ہوشروبا کرپشن کی گئی بلکہ قومی خزانے کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔ سنیئے کامران خان سے خادم اعلی نے کیسے پنجاب کی عوام کو میگا پروجیکٹس کے نام پر دھوکہ دیا۔