پولیس عوام کی محافظ ہوتی ہے لیکن ہمارے ملک میں لوگ چوروں ڈاکوں سے زیادہ پولیس سے خوفزدہ اور خود کو پولیس کے ہاتھوں غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ – Insaf Tv

778

پولیس عوام کی محافظ ہوتی ہے لیکن ہمارے ملک میں لوگ چوروں ڈاکوں سے زیادہ پولیس سے خوفزدہ اور خود کو پولیس کے ہاتھوں غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔

پولیس عوام کی محافظ ہوتی ہے لیکن ہمارے ملک میں لوگ چوروں ڈاکوں سے زیادہ پولیس سے خوفزدہ اور خود کو پولیس کے ہاتھوں غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ زرداری نے سندھ اور شریفوں نے پنجاب کی پولیس کو عوام دشمن فورس بنا دیا وہاں عمران خان نے پختونخواہ پولیس کو پانچ سال کے عرصے میں ہی نمبر ون پولیس بنا دیا جس پر کہ عوام کا مکمل اعتماد اور بھروسہ ہے۔ انشااللہ تحریک انصاف کی حکومت میں سندھ اور پنجاب کی پولیس کو بھی اسی انداز میں عوام کا حقیقی محافظ بنایا جائے گا۔

#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018