پچھلے سال 23 مارچ پر ہونے والے کار جیپ ریلی کے موقع ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش نے تاندہ ڈیم کو پارک بنانے کا اعلان کیا تھا
پچھلے سال 23 مارچ پر ہونے والے کار جیپ ریلی کے موقع ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش نے تاندہ ڈیم کو پارک بنانے کا اعلان کیا تھا۔ وعدے کے مطابق تاندہ ڈیم پارک پر کام زورشور سے شروع ہے انشاءاللہ 30 اپریل تک کام مکمل کیا جائے گا۔۔