پیراگون سوسائٹی اور انعامی بانڈ سے کالا دھن کما کر اسکو الیکشن دھاندلی پر لگا کر عوامی مینڈیٹ تو بدلا جا سکتا ہے

1540

پیراگون سوسائٹی اور انعامی بانڈ سے کالا دھن کما کر اسکو الیکشن دھاندلی پر لگا کر عوامی مینڈیٹ تو بدلا جا سکتا ہے

پیراگون سوسائٹی اور انعامی بانڈ سے کالا دھن کما کر اسکو الیکشن دھاندلی پر لگا کر عوامی مینڈیٹ تو بدلا جا سکتا ہے عوام کے خیالات نہیں۔ پاکستان کا ووٹر جانتا ہے کہ مسلم لیگ نواز کے ہر وزیر نے عوامی خدمت کے بجائے تمام وقت شریف خاندان کے کرپشن کے دفاع پر اور لوٹ مار پر لگایا ہے۔نوشتہ دیوار ہے کہ بنیادی حقوق سے محروم عوام اب لٹیروں کا ملک سے صفایا کر کے تحریک انصاف کو منتخب کریں گے۔ انشاء اللہ اب منزل دور نہیں!