پیپلزپارٹی کی حکومت کا سندھ میں غضب کرپشن کا ایک اور اسکینڈل!

587

سرکاری گوداموں سے گندم کی لاکھوں بوریاں غائب ، سندھ حکومتی اہلکار سرکاری اسٹاک بیچ کر کھا گئے مزید تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں
#MafiaExposed