پیپلز پارٹی اور نوں لیگ جب کبھی عوامی مفاد کیلئے اکھٹے نہیں ہوئے ذاتی مفاد کیلئے چند دنوں میں اکھٹے ہو گئے؟

535

پیپلز پارٹی اور نوں لیگ جب کبھی عوامی مفاد کیلئے اکھٹے نہیں ہوئے ذاتی مفاد کیلئے چند دنوں میں اکھٹے ہو گئے؟

کل تک ایک دوسرے پر سینٹ الیکشن چوری کرنے، کرپشن ، اور دیگر باتیں کرنے والی وہ پیپلز پارٹی اور نوں لیگ جب کبھی عوامی مفاد کیلئے اکھٹے نہیں ہوئے ذاتی مفاد کیلئے چند دنوں میں اکھٹے ہو گئے؟ عمران خان کی عوامی مقبولیت نے سٹیٹس کو کو دیوار سے لگا دیا ہے