پی ٹی آئی کا فیصل آباد میں نواز شریف کے بیان پر احتجاج

1538

پی ٹی آئی کا فیصل آباد میں نواز شریف کے بیان پر احتجاج

نواز مودی یا ری پاکستان سے غداری ، ہمارا مطالبہ ہے نواز شریف نے جو مودی کی زبان بولی ہے اور پاکستان کی سا لمیت پر جو حملہ کیا اس پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے ، پی ٹی آئی کا فیصل آباد میں نواز شریف کے بیان پر احتجاج ، فرخ حبیب کی سخت تنقید