پی ٹی آئی کے 100 دن کی حکومت پر عوامی رد عمل

477

پی ٹی آئی کے 100 دن کی حکومت پر عوامی رد عمل

جو لوگ راتوں رات چاہتے ہیں کہ عمران خان ملکی حالات بدل کر رکھ دے انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ 60,70 دنوں میں تو آلو کی فصل تک نہیں تیار ہوتی ۔ شریف خاندان اور زرداری جیسے لوگ 30 سال تک برس اقتدار رہے تب آپ کہاں تھے؟ پی ٹی آئی کے 100 دن کی حکومت پر عوامی رد عمل۔