چابی والے کھلونے بھی ان درباریوں سے بہت اچھے ہیں…

1600

چابی والے کھلونے بھی ان درباریوں سے بہت اچھے ہیں…

چابی والے کھلونے بھی ان درباریوں سے بہت اچھے ہیں، کم از کم بچوں کو خوش کردیتے ہیں لیکن نواز شریف کے درباریوں کی اوقات یہ بھی نہیں۔ اس ملک کا وزیر اعظم یہ کہتا ہے کہ میرا وزیر اعظم ایک چور شخص ہے۔