چند ماہ قبل وزیراعظم نے خود چئیرمین نیب کو تعینات کیا …

1521

چند ماہ قبل وزیراعظم نے خود چئیرمین نیب کو تعینات کیا …

چند ماہ قبل وزیراعظم نے خود چئیرمین نیب کو تعینات کیا اور آج ایسا نہ جانے کیا ہوگیا کہ وہی چئیرمین نیب اتنے ناپسند ہوگئے کہ یہ ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ فواد چودھری