چوری اور ملک دشمنی کی اس جنگ میں امیدوار نہیں، بلکہ اپنے نظریے کو کامیاب بنائیں۔ – Insaf Tv

687

چوری اور ملک دشمنی کی اس جنگ میں امیدوار نہیں، بلکہ اپنے نظریے کو کامیاب بنائیں۔

کرپشن، چوری اور ملک دشمنی کی اس جنگ میں امیدوار نہیں، بلکہ اپنے نظریے کو کامیاب بنائیں۔ زبان، نسل، برادری کی تقسیم سے بالاتر ہو کر صادق اور امین قومی لیڈر عمران خان کے نشان بلے پر مہر لگائیں
#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018