چور اچکوں کی بات ہوتی ہے تو یہ کیوں یہ سمجھ لیتے ہیں کے ان کی بات ہو رہی ہے؟

1826

چور اچکوں کی بات ہوتی ہے تو یہ کیوں یہ سمجھ لیتے ہیں کے ان کی بات ہو رہی ہے؟

چور اچکوں کی بات ہوتی ہے تو یہ کیوں یہ سمجھ لیتے ہیں کے ان کی بات ہو رہی ہے؟ کسی ڈکیت جیب کترے کی بات کرو تو انہیں لگتا ہے ان کی بات ہو رہی ہے ۔ حقیقت یہ ہے کے انہیں اپنا انجام نظر آرہا ہے اور اسی لیۓ ان کا دماغی توازن بگڑ چکا ہے۔