چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعوی کر کے اقتدار میں آنے والوں کے دعوے پانچ سال بعد بھی دھرے کے دھرے رہ گئے

1641

چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعوی کر کے اقتدار میں آنے والوں کے دعوے پانچ سال بعد بھی دھرے کے دھرے رہ گئے

چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعوی کر کے اقتدار میں آنے والوں کے دعوے پانچ سال بعد بھی دھرے کے دھرے رہ گئے۔ حویلی بہادر شاہ اور بلوکی جیسے اربوں ڈالر کی لاگت سے تعمیر کردہ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے ناقص منصوبہ بندیوں اور بے ضابطگیوں کے باعث بجلی پیدا کرنے میں ناکام رہے اور قائد اعظم سولر اور نندی پور جیسے منصوبوں کی طرح اس بار بھی قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان بھی اٹھانا پڑا اور عوام کو شدید گرمی میں ایک بار پھر لوڈشیڈنگ کے عزاب کا سامنا ہے۔
#PMLExposed #Loadshedding