چیف جسٹس نے تمام سابق ایم ڈیز کا نام ECL میں ڈالنے کا حکم دے دیا

1607

چیف جسٹس نے تمام سابق ایم ڈیز کا نام ECL میں ڈالنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ میں پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت – چیف جسٹس نے تمام سابق ایم ڈیز کا نام ECL میں ڈالنے کا حکم دے دیا – اتنا بڑا قومی اثاثہ برباد کر دیا گیا ، جن لوگوں نے ایسا کیا وہ ظالم ہیں.