ڈاکٹر حضرات اخر کیوں تحریک انصاف کو ووٹ دیں؟ – Insaf Tv

666

ڈاکٹر حضرات اخر کیوں تحریک انصاف کو ووٹ دیں؟

ڈاکٹر حضرات اخر کیوں تحریک انصاف کو ووٹ دیں؟ اس کا جواب یہ عہد ہے جو ہم اپنے ڈاکٹر بھائوں و بہنوں سے کرتے ہیں۔ 25 جولائی ہم سب کو ایک بہتر کل کی طرف بلا رہا ہے۔ خوشحالی وترقی کی صدا سنا رہا ہے۔آئے مل کر بنائے ایک عظیم پاکستان۔

#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018